Results 1 to 2 of 2

Thread: غزلوں کا ہنر اپنی آنکھوں کو سکھائیں گے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 غزلوں کا ہنر اپنی آنکھوں کو سکھائیں گے

    غزلوں کا ہنر اپنی آنکھوں کو سکھائیں گے
    روئیں گے بہت لیکن آنسو نہیں آئیں گے

    کہہ دینا سمندر سے ہم اوس کے موتی ہیں
    دریا Ú©ÛŒ طرØ+ تجھ سے ملنے نہیں آئیں Ú¯Û’

    وہ دھوپ کے چھپر ہوں یا چھاؤں کی دیواریں
    اب جو بھی اٹھائیں گے مل جا کے اٹھائیں گے

    جب ساتھ نہ دے کوئی آواز ہمیں دینا
    ہم پھول سہی لیکن پتھر بھی اٹھائیں گے
    ***
    2gvsho3 - غزلوں کا ہنر اپنی آنکھوں کو سکھائیں گے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: غزلوں کا ہنر اپنی آنکھوں کو سکھائیں گے

    2gvsho3 - غزلوں کا ہنر اپنی آنکھوں کو سکھائیں گے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •